• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: مجاہدین کا حملہ  مزید دو صیہونی فوجی جہنم واصل آٹھ زخمی

غاصب فوجیوں کے پاس کھلی جگہ میں کہیں چھپنےکا نا وقت  تھا اور نا ہی کوئی جگہ گولے ان کے قریب پھٹنے سے وہ زخمی ہوگئے۔

جمعہ 21-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مجاہدین کا حملہ  مزید دو صیہونی فوجی جہنم واصل آٹھ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  القسام کے مجاہدین نے صیہونی فوج کے ایک قابلے پر پانچ مارٹر گولے داغے اور اس کے بعد   فائرنگ کی جس کے  نیتجے میں  دو صیہونی جہنم واصل اور کئی زخمی ہوئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ماریو میں اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق  غاصب صیہونی فوج کے  حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے کیے گئے "نیتزارم” کےمقام پر حملے میں دوفوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

القسام کے مجاہدین نے اسکنڈرون بریگیڈ کی ایک یونٹ کے اہلکار کی ہلاکت کا اعتراف کیا جو کل دوپہر "نیٹزاریم” کوریڈور کے محور کے ساتھ پیدل چل رہا تھا  اسے ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے  مجاہدین نے مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا اور گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔

غاصب فوجیوں کے پاس کھلی جگہ میں کہیں چھپنےکا نا وقت  تھا اور نا ہی کوئی جگہ گولے ان کے قریب پھٹنے سے وہ زخمی ہوگئے۔

اخبار  نے وضاحت کی کہ ریزرو اسسٹنٹ پچیس سالہ "عومیر سمدجا” اور ریزرو اسسٹنٹ "ساعدیہ ڈیری” کا گولانی کے اسکنڈرون بریگیڈ سے تعلق تھا۔ یہ واقعہ سہ پہر چار بجے سے پہلے پیش آیا۔

مزاحمت کاروں کی جانب سے قابض فورس پر گولی چلانے سے زخمیوں کو بچانے کا عمل پیچیدہ ہوگیا۔ قابض فوج نے زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیالقسامبریگیڈجہنم واصلحماسصیہونیغزہفلسطینی ۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.