• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی میں 150 سے زائد اسکول تباہ، 500 سے زائد خواتین اور بچے شہید

صیہونی افواج نے "حسن سلامہ اور النصر سکولوں پر بمباری سے قتلِ عام کیا جس میں خواتین  اور بچوں سمیت 30  فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ۔

پیر 05-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی میں 150 سے زائد اسکول تباہ، 500 سے زائد خواتین اور بچے شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے گذشتہ روز دو اسکولوں پر بمباری کی جس میں 30 سے زائد خواتین اور بچے شہید ہوئے۔

غزہ پر9 ماہ سے جاری غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی میں اب تک 150 سے زائد اسکولوں پر بمباری کی جاچکی ہے جس میں  بڑی تعداد میں خواتین اور بچے پناہ گزین تھے ، شہری دفاع کے ترجمان محمود بسال نے گذشتہ روز صیہونی دہشتگردی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صیہونی افواج نے "حسن سلامہ اور النصر سکولوں پر بمباری سے قتلِ عام کیا جس میں خواتین  اور بچوں سمیت 30  فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب صیہونی فوج کئی جانب سے جاری بیان میں ہمیشہ کی طرح جھوٹ اور  غلط بیانی کرتےہوئے کہا گیا ہے کہ  ان اسکولوں کو حماس کمانڈ سینٹرز  کے طورپر استعمال کررہی تھی جس کو نشانہ بنایا  تاہم اس  حملے میں کسی حماس کے رکن کی شہادت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک غزہ کے 150 سے زائد اسکولوں کو بمباری کا نشانہ بنایا جاچکا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیاسکولشہیدصیہونیغزہفلسطینیمحمود بسال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.