• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشت گردی میں خواتین اوربچوں سمیت 10 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں

جاری کردہ  لاپتہ افراد شہداء کے اعدادوشمار میں شامل نہیں ہیں جس کی وجہ ہسپتالوں میں لاشوں کی آمد کو ریکارڈ کرنے میں ناکامی ہے

جمعرات 02-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشت گردی میں خواتین اوربچوں سمیت 10 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )سات ماہ سےجاری اسرائیلی دہشتگردی میں غزہ کی 90 فیصدسے زائدعمارات تباہ ہوچکی ہیں  پوراشہر ملبےکاڈھیربن چکا ہے۔

فلسطین کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ پرجاری سات ماہ سے زائدعرصے سے جاری نسل کشی  میں 90 فیصد سے زائدعمارات ملبےکاڈھیربن چکی ہیں ،اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں اب تک  خواتین اوربچوں سمیت10 ہزارسے زائدفلسطینی ملبے تلےدبےہوئے ہیں اورلاپتہ ہیں، اسرائیلی فوج امدادی کارکنان کو شہیدوں کی لاشیں نکالنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ جاری کردہ  لاپتہ افراد شہداء کے اعدادوشمار میں شامل نہیں ہیں جس کی وجہ ہسپتالوں میں لاشوں کی آمد کو ریکارڈ کرنے میں ناکامی ہے۔ ان شہداء کو شامل کیا جائے تواس طرح شہداء کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ غزہ کی پٹی پر دو سو دنوں سے زائد اسرائیلی جارحیت کے جاری رہنے کے باوجود عملہ ہمارے لوگوں کے تئیں اپنا انسانی فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔ اگرچہ اس کے پاس سامان کی شدید قلت ہے اور اسے ملبہ ہٹانے کے لیے درکار بنیادی سامان موجود نہیں ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ جارحیت کے آغاز سے لے کر آج تک ان تک پہنچنے اور انہیں ملبے کے ڈھیروں سے بچانے میں ناکامی کے نتیجے میں ہزاروں شہری اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

Tags: دہشت گردیصیہونیغزہفلسطینیلاپتہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.