• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: 72 گھنٹوں میں 10سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے، درجنوں زخمی، ابو عبیدہ

مجاہدین نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کو شدید ضربیں دیں، جس سے 100 دنوں سے جاری تباہ کن حملوں کے بعد بھی اس فوج کو بڑی ہزیمت کا سامنا ہے

پیر 13-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 72 گھنٹوں میں 10سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے، درجنوں زخمی، ابو عبیدہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی دہشتگردی کے خلا ف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے مجاہدین غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے "فوجی” کو مسلسل بھاری نقصان پہنچا رہے ہیں اور گزشتہ 72 گھنٹوں میں غزہ کے شمالی علاقے میں 10 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے مجاہدین نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کو شدید ضربیں دیں، جس سے 100 دنوں سے جاری تباہ کن حملوں کے بعد بھی اس فوج کو بڑی ہزیمت کا سامنا ہے۔ ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجی نقصانات اس سے کہیں زیادہ ہیں جتنا کہ وہ عوامی طور پر ظاہر کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کا واحد "کارنامہ” غزہ میں تباہی اور معصوم شہریوں کے خلاف مظالم ہیں۔ ابو عبیدہ نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اپنے فوجیوں کی حقیقی حالت اور ہلاکتوں کو چھپاتا ہے تاکہ اس کے فوجی کی عزت کو بچایا جا سکے۔آخر میں، ابو عبیدہ نے کہا کہ غزہ کے شمالی علاقے میں حماس کے مجاہدین کی بہادری اور میدان میں کارکردگی تمام آزاد لوگوں کے لیے ایک نمونہ بن گئی ہے۔

Tags: ابو عبیدہاسرائیلیالقسام بریگیڈجہنم واصلحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.