• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی دہشتگردی میں شہید 80 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین

اسرائیلی فوج کی بربریت کے باعث درجنوں فلسیطنیوں کو الشفا اسپتال میں کے احاطے میں دفن کیا گیا تھا

جمعرات 28-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی میں شہید 80 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی جانب سے 80 نامعلوم فلسطینیوں کی لاشوں کو رفح بارڈر کے قریب اجتماعی طور پر دفن کر دیا گیا ۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری 83 ویں روز بھی جاری ہے اس دوران اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے 80 فلسطینیوں کے جسد خاکی جن کو اسرائیلی فوج اپنے فوجیوں اور یرغمالیوں کی شناخت کےلئے اپنے ہمراہ لے گئی تھی  کو گذشتہ روز کریم ابو سالم گزر گاہ کے ذریعے غزہ میں ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا جہاں ان لاشوں کو پٹی کے شمالی حصے سے اکٹھا کیا گیا اور جنوب میں رفح کے ایک قبرستان میں ایک طویل خندق میں دفن کیا گیا۔

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے باعث یہ چوتھا موقع ہے جب فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین کی جارہی  ہے اس سے قبل اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال پر حملہ کیا اور درجنوں فلسطینیوں کو شہید کیا اس دوران اسرائیلی فوج نے کسی کو بھی اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی تھی اور جو کوئی اسپتال سے باہر جانے کی کوشش کرتا اس کو قتل کردیا جاتا جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی اجتماعی  تدفین اسپتال کے احاطےمیں ہی کی گئی تھی۔

Tags: اجتماعیشہیدصہیونیغزہفلسطینیکریم ابو سالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.