• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کا محاصرہ فوری ختم کیا جائے، حسین الشیخ

غزہ گذشتہ 15 سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی محاصرے کا شکار ہے جس کے باعث تقریبا 23 لاکھ فلسطینی دنیا کی سب سے بڑی جیل میں قید ہیں

جمعہ 18-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کا محاصرہ فوری ختم کیا جائے، حسین الشیخ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں آتشزدگی کے باعث 21 افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے  پر افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے  انھوں نے کہا کہ  غزہ سنگین صورتحال کا شکار ہے محاصرہ فوری طور پر ختم کیا جائے۔

فلسطینی اتھارٹی کے سینئر رہنما  اور فلسطین قانون ساز اسمبلی کے رکن حسین الشیخ نے غزہ   میں آتشزدگی کے باعث سات بچوں سمیت اکیس افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ  اگر غزہ کا محاصرہ نہیں ہوتا تو یہاں انسانی ضروریات کی اشیا موجود ہوتیں اور آگ بجھانے والے آلات کو بروقت استعمال کیا جاسکتا تھا۔

واضح رہے کہ فلسطین پر صہیونی ریاست کے قبضے کے بعد سے فلسطینیوں کی بڑی تعداد پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہے  غزہ گذشتہ 15 سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی محاصرے کا شکار ہے جس کے بعد غزہ کی آبادی جو کہ 23 لاکھ کے قریب ہے شہر سے باہر جانے کے قابل نہیں ہے۔

آبادی میں بے تحاشہ اضافے اور جگہ کی کمی کے باعث غزہ میں بے تریب تعمیرات کی جارہی ہیں   یہ دنیا کے گنجان ترین علاقوں میں شامل ہے۔ یہاں بجلی کا نظام لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عام طور پر متاثر رہتا ہے اس سال غزہ کو مجموعی طور پر روزانہ 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس وجہ سے مٹی کے تیل سے جلنے والے لیمپ عام طور پر آگ کے بھڑکنے کا باعث بنتے رہتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحسین الشیخصہیونیغزہفلسطینیمحصور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.