• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: 48 گھنٹوں میں مجاہدین کے ہاتھوں 6 صیہونی جہنم واصل متعدد زخمی

چینل 12 نے غزہ میں ایک بڑے نقصان کی خبر دی تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے سنسر شپ کی سخت پالیسیز کے باعث تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

ہفتہ 30-03-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 48 گھنٹوں میں مجاہدین کے ہاتھوں 6 صیہونی جہنم واصل متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے آج صبح  اسرائیلی فوج کے مرکاوہ ٹینک کو تباہ کیا جس  کے نتیجے میں  سوار تمام اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” کے عسکری ونگ "القسام” بریگیڈز  کی جانب سے جاری بیان میں  دعویٰ کیا گیا ہے کہ مجاہدین نے گذشتہ 48 گھنٹوں کےد وران صیہونی فوج کو غیر معمولی نقصان پہنچایا ہے ، جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز خان یونس کے علاقے  میں مجاہدین نے ایک گھر جس میں صیہونی فوج چھپی ہوئی تھی انٹی پرسنل ڈیوائس سے نشانہ بنایا جس میں کم سے کم 6 صیہونی فوجی جہنم واصل ہوئے اور متعدد  زخمی ہوئے۔

اسرائیلی چینل 12 نے بھی اپنی رپورٹ میں غزہ میں ایک بڑے نقصان کی خبر دی تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے سنسر شپ کی سخت پالیسیز کے باعث تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

القسام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مجاہدین نے آج  غزہ کی پٹی کے جنوب میں  اسرائیلی فوج کے ایک مرکاوہ ٹینک کو اسٹروب ڈیوائس  سے نشانہ بنایا جس سے اس کے ارکان ہلاک  اور زخمی ہو گئے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈجہنم واصلحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.