• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ بچوں کی قتل گاہ بن گیا ہے ،  عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو فوری روکے: یونیسف

غزہ میں مختلف خاندانوں اور بچوں سے ملا میں نے کچھ ایسے خوفناک حالات کا مشاہدہ کیا جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے

جمعہ 19-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ بچوں کی قتل گاہ بن گیا ہے ،  عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو فوری روکے: یونیسف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل بیان ہے، اسرائیل غزہ میں بچوں کو قتل کررہا ہے، غزہ بچوں کیلئے دنیا کی سب سے خطرناک جگہ ہے۔

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے اطفال (UNICEF) ونیسیف کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر  ٹی ای ڈی شیبان جنہوں نے حالیہ غزہ کا تین روزہ دورہ مکمل کیا ہے نے اپنے جاری بیان میں غزہ کو بچوں کیلئے دنیا کی سب سے خطرناک جگہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  سات اکتوبر  سے اب تک  100 دنوں کے دوران غزہ میں بچوں کی صورتحال ایسی ہے جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی غزہ کی پٹی میں اسرائیل کو کچھ کررہا ہے وہ "بچوں کے خلاف جنگ "ہے ” بچوں کا قتل فوری بند ہونا چاہیے۔

” شیبان نے بتایا کہ انھوں نے غزہ میں مختلف خاندانوں سے ملاقات کی بچوں سے ملے اس دوران میں نے  "کچھ ایسے خوفناک حالات کا مشاہدہ کیا جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھے غزہ بچوں کی قتل گاہ بن گیا ہے عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو رکوانے میں کردار ادا کرے۔”

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینییونیسف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.