• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کے چرچ پر حملے میں آٹھ فلسطینی مسیحی جاں بحق  متعدد زخمی

یہ چرچ صیہونی درندگی کا بشانہ بننے والے الاہلی اسپتال کے ساتھ قائم ہے جہاں دوروز قبل اسرائیل نے خواتین اور بچوں سمیت 800 فلسطینیوں کو شہید لیاتھا۔

جمعہ 20-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کے چرچ پر حملے میں آٹھ فلسطینی مسیحی جاں بحق  متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کی پٹی میں واقع کے علاقے میں غاصب فوج نے چرچ کے کمپاؤنڈ میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کر دیا جس میں کم سے کم آٹھ فلسطینی شہید اور متعددزخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے غزہ کے مشرقی علاقے رفح میں یونانی آرتھوڈوکس سینٹ پورفیریئس چرچ  پر اس وقت حملہ کیا جب اس میں متعدد فلسطینی شہری محفوظ مقام سمجھ کر پناہ لئے ہوئے تھے ۔

یونانی آرتھوڈوکس سینٹ پورفیریئس چرچ  دو روز قبل صیہونی درندگی کا بشانہ بننے والے الاہلی اسپتال کے ساتھ قائم ہے جہاں صیہونی فورسز نے حملہ کرکے خواتین اور بچوں سمیت 800 فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا۔

Tags: اسرائیلیجاں بحقشہیدصیہونیغزہفلسطینیفلسطینی مسیحی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.