• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: بدترین جانی اور مالی نقصان کے باوجود اسرائیل کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان

اس مرحلے پر جنگ بندی غلطی ہوگی، اسرائیل عالمی برادری کی حمایت کے بغیر بھی حماس کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔

جمعرات 14-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: بدترین جانی اور مالی نقصان کے باوجود اسرائیل کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں حماس کے ہاتھوں بے تحاشہ جانی اور مالی نقصان اٹھانے اور عالمی سطح پر شدید دباؤکے باوجود صیہونی ریاست  اپنی شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔

غیر قانونی صیہورنی ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے  امریکی صدر جوبائیڈن اور دیگر مغربی  حمایتوں کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو بند کرنے کے بیانات پر کہا ہے کہ اس مرحلے پر جنگ بندی پر اتفاق کرنا ایک غلطی ہوگی اور اسرائیل عالمی برادری کی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر حماس کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا۔

ایلی کوہن نے کہا کہ "اسرائیل حماس کے خلاف جنگ جاری رکھے گا، چاہے بین الاقوامی حمایت ملے یا نہ ملے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ مرحلے پر جنگ بندی حماس کے لیے ایک تحفہ ہو گی اور اس سے اسرائیل کی آبادی کو دوبارہ خطرہ لاحق ہو گا”۔

 رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کوہن نے بین الاقوامی برادری سے عالمی جہاز رانی کے راستوں کی حفاظت کے لیے "مؤثر اور فیصلہ کن طریقے سے” کام کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ غزہ میں سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت اٹھارہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 50 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ غزہ میں صیہونی فوج کو القسام بریگیڈ اور دیگر مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ  جنگ میں غیر معمولی جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسامایلی کوہنحماسشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.