• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: ہرجانب سے تباہی کے باوجود صیہونی وزیراعظم کا جنگ بندی سے انکار

3 روز قبل غزہ میں حماس کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کے 314 فوجی مارے گئے، 12 مرکاوا ٹینک اور کئی بکتر بند گاڑیا بھی تباہ ہوئیں۔

منگل 31-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: ہرجانب سے تباہی کے باوجود صیہونی وزیراعظم کا جنگ بندی سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیز فائر کا مطلب ہے اسرائیل نے حماس، کے آگے ہتھیار ڈال دے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے گذشتہ روز اپنے بیان میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں  وحشیانہ بمباری میں  خاطر خواہ نتائج نا حاصل کرنے اور اندرونی دباؤ کے باوجود جنگ بندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائرپر راضی ہوتاہے تو یہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوگا اور حماس کے آگے ہتھیار ڈالنے کا مطلب اسرائیل کی سلامتی پر سمجھوتہ کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم  کرنے پر اتفاق نہیں کرے گا، یہ جنگ کا وقت ہے، یہ جنگ ہمارے مشترکہ مستقبل کے لیے ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہمیں تہذیب اور بربریت کی قوتوں کے بیچ لکیر بنانی ہے، اسرائیل نے یہ جنگ شروع نہیں کی، حماس اس برائی کے ٹولے کا حصہ ہے جسے ایران تشکیل دے رہا ہے۔
واضح رہے کہ سات اکتوبر سے جاری جنگ میں صیہونی ریاست کو غیر معمولی نقصان اٹھانا پڑھا ہے، اس نقصان میں مزید اضافہ اس وقت ہوا جب اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمینی حملے کا فیصلہ کیا اس دوران اسرائیلی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، اسرائیلی فوجی ریڈیو کا کہنا ہے کہ تین روز قبل اسرائیلی فوج کے 314 فوجی حماس کے ہاتھوں مارے گئے جبکہ کم سے کم 12 مرکاوا ٹینک اور کئی بکتر بند گاڑیا بھی تباہ ہوئیں۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.