• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ جنگ بندی:  مصری حکام کے ساتھ ملاقات کےلئے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا

ملاقات میں اسرائیل کی جانب سے اہم نکات اور پیشکش کو تحریک کے ساتھ رکھا کیا جائے گا جبکہ وضاحتیں  بھی پیش کی جائیں گی۔

اتوار 28-04-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ جنگ بندی:  مصری حکام کے ساتھ ملاقات کےلئے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس وفد "مصری حکام کے ساتھ اسرائیلی ردعمل میں شامل کچھ نات پر بات چیت کرے گا۔

آج صبح  فلسطینی  مزاحمتی تحریک حماس کا ایک وفد خلیل الحیا کی سر براہی میں  غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی  کے حوالے سے  مذاکرات کیلئے مصری حکام کے ساتھ قیدیو  کی رہائی اور جنگ بندی کےلئے مصر کے شہر قاہرہ پہنچ گیاجہاوہ مصر کے جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل عباس کامل اور فلسطین اور اسرائیل کے حکام سے ملاقات کرے گا۔

ملاقات میں اسرائیل کی جانب سے اہم نکات اور پیشکش کو تحریک کے ساتھ رکھا کیا جائے گا جبکہ وضاحتیں  بھی پیش کی جائیں گی۔

حماس کے ایک ذریعے  نے وضاحت کی ہے کہ اس سے پہلے کہ تحریک تازہ ترین اسرائیلی پیش کش پر اپنا حتمی ردعمل پیش کرے جماعت کا وفد "مصری حکام کے ساتھ حماس کے اس مقالے پر اسرائیلی ردعمل میں شامل کچھ نکات پر بات چیت کرے گا، ۔”تحریک کی قیادت اسرائیلی ردعمل میں غزہ سے فوج کا مکمل انخلاء، اور مستقل جنگ  بندی سمیت  دیگر پر وضاحت چاہتی ہے جو مزاحمت کی طرف سے پہلے سے طے شدہ کچھ شرائط کا جواب دینے کے لیے (ارادہ) یا (آمادگی) کا اظہار کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہویعباس کاملغزہقاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.