• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: القسام کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل 3 زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک زخمی  ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 5,000 تک پہنچ گئی ہے جن میں  2,000 سے زیادہ معذور ہوچکے ہیں۔

اتوار 25-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: القسام کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل 3 زخمی

Mourners attend the funeral of Israeli soldier Staff sergeant David Bogdanovskyi, who was killed in the Gaza Strip during the Israeli army's ongoing ground operation amid the conflict with Palestinian Islamist group Hamas, at a cemetery in Haifa, Israel, December 24, 2023. REUTERS/Shir Torem

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ، 7 اکتوبر 2023 سے اب تک ” صیہونی فوج” کی تسلیم شدہ ہلاکتوں کی تعداد 578 ہو گئی ہے، جن میں غزہ  میں  ہلاک ہونے والے 239 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی شامل ہے۔

اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غزہ میں حماس کے عسکری ونگ شہید عز الدین القسام بریگیڈ کے ہاتھوں  "گیواتی بریگیڈ” کے  اپنے ایک سارجنٹ کےہلاک اور تین کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد کو شائع کرنے کی اجازت نہیں ہے  اور صرف  فوج کی جانب سے جاری تفصیلات کو   شائع کرنے کے احکامات ہیں تاہم فوج میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کو مبہم کرنے کی کوشش کے باوجود، اسرائیلی ویب سائٹ Ynet کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے القسام بریگیڈ کے ہاتھوں ” صیہونی فوج” کی تسلیم شدہ ہلاکتوں کی تعداد 578 ہو گئی ہے، جن میں غزہ  میں  ہلاک ہونے والے 239 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی شامل ہے۔

ویب سائٹ نے مزید بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک زخمی  ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 5,000 تک پہنچ گئی ہے جن میں  2,000 سے زیادہ معذور ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلشہیدصیہونیغزہفلسطینیگیواتی بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.