• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے ایک اور صحافی شہید، شہید صحافیوں کی تعداد 141 ہوگئی

غزہ پر نسل کشی میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 141 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ سینکڑوں زخمی ہیں

جمعرات 25-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی بمباری سے ایک اور صحافی شہید، شہید صحافیوں کی تعداد 141 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے صحافی محمد بسام الجمال کے گھر پر بمباری کی جس کےنیتجے میں  وہ اپنے خاندان کے 5 افراد سمیت شہید ہوگئے۔

غزہ میں سرکاری میڈیا سے جاری تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے غزہ کےعلاقے رفح میں ایک گھر پر بمباری کی جس کے نیتجے میں "Palestine Now” نیوز ایجنسی کے لیے کام کرنے والے فلسطینی صحافی محمد بسام الجمال اور ان کے خاندان کے 5 افراد شہید ہوگئے جس کے بعد غزہ پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 141 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ سینکڑوں زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصحافیصیہونیغزہنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.