• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی میں ایک اور صحافی شہید، مجموعی تعداد 166ہوگئی

محمد عیسیٰ ابو سعدہ شہید ہو گئے، محمد عیسیٰ ابو سعدہ کو خان یونس کے مشرق میں واقع علاقے "الزینۃ" میں ان کے گھر کے پاس بمباری کر کے شہید کیا گیا

بدھ 07-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی میں ایک اور صحافی شہید، مجموعی تعداد 166ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک خواتین سمیت 166  فلسطینی صحافیوں کو صیہونی ریاست  نے دانستہ نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین کے سرکاری میڈیا  کے دفتر سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں اسرائیلی فوج کی  بمباری میں ایک اور صحافی محمد عیسیٰ ابو سعدہ شہید ہو گئے، محمد عیسیٰ ابو سعدہ کو خان یونس کے مشرق میں واقع علاقے "الزینۃ” میں ان کے گھر کےپاس بمباری کر کے شہید کیا گیا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ سات اکتوبر سےمقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر جاری اسرائیلی دہشتگردی اور نس  کشی کی جنگ  کے آغاز سے اب تک شہید  فلسطینی صحافیوں کی تعداد 166 ہوگئی ہے جن میں مرد اور خواتین صحافی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیخان یونسشہیدصحافیصیہونیغزہفلسطینیمحمد عیسیٰ ابو سعدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.