• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی ہلاکت کی تصدیق

7 اکتوبر کو حماس کے اہلکاروں نے اسرائیل میں طوفان الاقصیٰ کے  نام سے ایک آپریشن کا آغاز کیا تھا جس میں حماس کے ہاتھوں  364 اسرائیلی شہری  ہلاک ہوئے

بدھ 27-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی ہلاکت کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سپرنووا میوزک فیسٹیول سے اغوا کئے جانے والے اسرائیلی یرغمالی کی لاش غزہ میں حماس کے قبضے میں ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل میں  7 اکتوبرکو فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس  ہاتھوں اسرائیل سے اغوا کئے جانے والے دیگر قومیت کے لوگوں سمیت غیر قانونی صیہونی آبادکاروں

کے خاندانوں کی نمائندگی کرنے والے دو گروپوں نے گذشتہ روز انکشاف کیا ہے کہ سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے دوران اغوا کردہ اسرائیلی یرغمالیوں میں سےدو بچوں کاباپ 35 سالہ یورئیل باروچ  غزہ میں دوران  حراست ہلاک ہوگیا ہے ۔

ٹکوا فورم یرغمالیوں کے گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج نے ان کے اہل خانہ کو بتایا کہ اس کی لاش غزہ میں رکھی گئی تھی۔یرغمالیوں اور لاپتہ خاندانوں کے فورم نامی ایک اور گروپ نے بھی کہا باروچ مارا گیا ہے۔”یورئیل کی لاش تاحال حماس کے قبضے میں ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اہلکاروں نے اسرائیل میں طوفان الاقصیٰ کے  نام سے ایک آپریشن کا آغاز کیا تھا جس میں حماس کے ہاتھوں  364 اسرائیلی شہری  ہلاک ہو گئے تھے جبکہ سیکڑوں کو اغوا کرکے غزہ لایا گیا تھا اور  "نومبر کے آخر میں ایک جنگ بندی  معاہدے کے دوران تقریباً 100 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا جن میں سے کچھ فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا ہوئے تھے۔اسرائیل کا خیال ہے کہ غزہ میں تقریباً 130 اسیران باقی ہیں جن میں سے 34 ہلاک ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینینووایرغمالییورئیل باروچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.