• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: القسام بریگیڈ کا صیہونی فوج کے قافلے پر گھات لگاکر حملہ

مجاہدین نے فوجی بلڈوزر اور دو مرکاوا ٹینکوں کو ال یاسین 105 گولوں اور گوریلا ایکشن بموں سے تباہ کردیا

پیر 23-09-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: القسام بریگیڈ کا صیہونی فوج کے قافلے پر گھات لگاکر حملہ
0
SHARES
12
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مجاہدین نے صیہونی فوج کے ایک قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا اور ایک 3 D9 فوجی بلڈوزر اور دو مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

فلسطینی پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری  بازو شہید عز الدین القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان کے مجاہدین نے رفح شہر کے جنوب مشرقی علاقے جارج جنکشن میں گھسنے والی صیہونی افواج کی سپلائی لائن پر پہلے سے تیار گھات سے بھرپور حملہ کیا جس کے نیتجے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

"القسام” کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مجاہدین نے 3 D9 فوجی بلڈوزر اور دو مرکاوا ٹینکوں کو ال یاسین 105 گولوں اور گوریلا ایکشن بموں کے ساتھ نشانہ بنانے میں کامیاب رہے جس میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے تصدیق کی ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسرفحصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.