• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ :صیہونی فوج کے حملے میں برطانیہ، آسٹریلیا، امریکہ، کینیڈا اور پولینڈ کے امدادی کارکن ہلاک

اسرائیلی فوج کو اپنی نقل و حرکت کی تمام تفصیلات فراہم کی گئی تھیں جس گاڑی پر حملہ کیا گیا اس پر ادارے کا لوگو واضح تھا

منگل 02-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   صیہونی فوج نے وسطی غزہ میں غیر ملکی این جی او ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو سی کے)  کی گاڑی کو نشانہ بنایا جو امداد کےلئے روانہ ہورہی تھی، حملے میں تین غیر ملکیوں سمیت  امدادی کارکن ہلاک ہوگئے۔

غیر قانونی صیہونی فوج نے گذشتہ روز غزہ کے علاقے دیر البلاح میں امریکہ سے تعلق رکھنے والی غیر سرکاری امدادی تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والی ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں  برطانیہ ، آسٹریلیا، امریکہ، کینیڈا اور پولینڈ سے تعلق رکھنے والے امدادی کارکنا ان کا ڈرائیور ایک فلسطینی مترجم، سیف عصام ابو طحہٰ سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد تنظیم نے  اپنی امدادی کارروائیاں معطل کر دی گئی۔

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "سات افراد ہلاک ہوئے، جن  کی لاشیں دیر البلح میں الاقصیٰ شہداء ہسپتال پہنچائی گئی ہیں۔

تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو اپنی نقل و حرکت کی تمام تفصیلات فراہم کی گئی تھیں جس گاڑی پر حملہ کیا گیا اس پر ادارے کا لوگو واضح تھا اس کے باوجود اسرائیلی فوج نے کارکنان کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیدیر البلح"شہیدصیہونیصیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.