• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی جارحیت سے 95 فیصد عمارات تباہ، لاکھوں مکانات ناقابل رہائش

"غزہ کی حالت بہت زیادہ خراب ہے، خاص طور پر شمال میں جہاں تباہی کی شرح 100 فیصد کے قریب ہے۔

بدھ 23-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی جارحیت سے 95 فیصد عمارات تباہ، لاکھوں مکانات ناقابل رہائش
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی 80 فیصد سڑکیں اور بنیادی ڈھانچہ تباہ اور شہر ناقابل رہائش ہوچکا ہے۔

گذشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی جاری ہے، شہر میں وزارت تعمیرات عامہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی وحشیانہ بمباری سے غزہ کے ایک چوتھائی ملین سے زیادہ مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ یہ تمام مکانات ناقابل رہائش بن گئے ہیں اور ہرگزرتے وقت کے ساتھ ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

 رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 80 فیصد سے زیادہ سڑکیں اور بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اقوام متحدہ کے ہاؤسنگ ماہر بالاکرشنن راجگوپال نےکہا تھا کہ غزہ کی پٹی میں تباہی پچھلی جنگجو میں نہیں دیکھی گئی اور اس کی مثال یوکرین جنگ میں بھی دکھائی نہیں دی۔

راجا گوپال نے پریس بیانات کے دوران وضاحت کی کہ جنوری 2024ء تک غزہ کے تمام گھروں میں سے 60 سے 70 فیصد کے درمیان تباہ ہو چکے تھے اور شمالی غزہ میں یہ فیصد 82 فیصد مکانات تھے۔

انہوں نے کہا کہ "غزہ کی حالت بہت زیادہ خراب ہے، خاص طور پر شمال میں جہاں تباہی کی شرح 100 فیصد کے قریب ہے۔

Tags: اسرائیلیتباہصیہونیعماراتغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.