• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: مئی میں صیہونی دہشتگردی سے 3،300 مکانات متاثر، 150گھر مکمل تباہ ہوئے

2008 سے 2023 کے درمیان غزہ پر صیہونی جارحیت سے اب تک 97.5 ملین ڈالر کی املاک کی تعمیر نو نہیں کی گئی۔

پیر 05-06-2023
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مئی میں صیہونی دہشتگردی سے 3،300 مکانات متاثر، 150گھر مکمل تباہ ہوئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مئی 2023 میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی حتمی فہرست کی تکمیل اور اس کے بعد اس کی تفصیل جاری کردی گئی۔

گذشتہ سولہ سالوں سے اسرائیل کی جانب سے جاری غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ  میں وزارت تعمیرات  نے گذشتہ ماہ اسرائیلی بمباری سے ہونے والے نقصان  کی تفصیلات جاری کردی ، وزارت تعمیرات کی طرف سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ڈائریکٹر جنرل محمد عبود نے بتایاکہ کہ گذشتہ مئی میں غزہ پر صہیونی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 3,300 مکانات تباہ ہوئے، جن میں سے 150مکمل طور پر تباہ، 120 جزوی طور پر تباہ ہوئے جو ناقابل رہائش ہیں باقی مکانات جزوی طور پر متاثر ہوئے۔

محمد عبود نے اس بات کی تصدیق کی کہ غزہ پر تازہ ترین جارحیت کے پہلے لمحے سے وزارت کے عملے نے آبادی کو متاثر کرنے والے ابتدائی نقصانات کو شمار کرنا شروع کر دیا، جس کا مقصد متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کرنا تھا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ ان نقصانات کی تعمیر نو یا مرمت کی تخمینہ قیمت تقریباً 10 ملین ڈالر ہے۔ مزید برآں پبلک ورکس اینڈ ہاؤسنگ کی وزارت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر جواد کہا کہ الآغا نے 2008 سے 2023 کی جارحیت سے اب تک 97.5 ملین ڈالر کی املاک کی تعمیر نو نہیں کی گئی۔ جزوی طورپر تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد 90,000 سے زیادہ ہے جن کی مرمت بھی زیر التوا ہے اور اس پر 108 ملین ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.