• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 24گھنٹوں میں 33 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 44,363 ہوگئی

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 16 ہزار سے زائد بچوں اور 12 ہزار سے زائد خواتین

ہفتہ 30-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24گھنٹوں میں 33 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 44,363 ہوگئی

People rest next to damaged buildings, as Palestinian arrive in Rafah after they were evacuated from Nasser hospital in Khan Younis due to the Israeli ground operation, amid the ongoing conflict between Israel and Hamas, in the southern Gaza Strip, February 15, 2024. REUTERS/Mohammed Salem

0
SHARES
0
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 16 ہزار سے زائد بچوں اور 12 ہزار سے زائد خواتین سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 44,363 ہوگئی جبکہ 105,070 زخمی ہو چکے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق غاصب صیہونی افواج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں آج بھی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مزید 33 فلسطینی شہید اور 137 زخمی ہوگئے
رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 44,363 ہوگئی ہے جبکہ  105,070 زخمی ہو چکے ہیں۔
Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.