• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران تین صیہونی فوجی ہلاک 103 زخمی، اسرائیلی فوج کا اعتراف

اسرائیلی فوج ہلاک اور زخمی فوجیوں کی تعداد کی اشاعت پر سخت کنٹرول رکھتی ہے، تاہم حماس کی جانب سے ویڈیو کلپس اسرائیلی فوج کو ہونے والے بھاری جانی اور مایل نقصانات کو ثابت کرتے ہی

پیر 08-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران تین صیہونی فوجی ہلاک 103 زخمی، اسرائیلی فوج کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں غیر معمولی جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑرہا ہے ، 7 اکتوبر سے اب تک  زخمی اسرائیلی فوجیوں کی تعداد  20،000تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان ڈینئل ہگاری نے گزشتہ روز اپنے بیان میں  تین اسرائیلی فوجیوں کے ہلا ک اور 103 کے زخمی ہونے کا اعتراف کرتےہوئے بتایا ہے کہ زخمیوں میں  بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

برطانوی اخبار "Bloomberg”، سے بات کرتے ہوئے ” ڈس ایبلڈ ویٹرنز آرگنائزیشن کے سربراہ ایڈن کلیمن نے بتایا کہ  اسرائیل کو غزہ میں غیر معمولی مزاحمت کاسامنا ہے جس میں  اسرائیلی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑرہا ہے، انھوں نے بتایا کہ سات اکتوبر سے اب تک جاری جھڑپوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 20،000  تک پہنچ سکتی ہے۔

کلیمن نے کہا کہ "ہم نے اس سے قبل اسرائیلی فوجی میں اتنے زخمیوں کی تعداد کبھی نہیں دیکھی ہے جتنا ہم ابھی دیکھ رہے ہیں،” انھوں نے کہا کہ "ان زخمیوں کی بحالی ضروری ہے، جبکہ اسرائیلی حکام کو صورتحال کی سنگینی کا احساس نہیں ہے۔” ۔”زخمیوں کا ایک بڑا اور بڑھتا ہوا طبقہ ہے، جو شدید صدمے کا شکار جس کے باعث وہ نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں یہ  جنگ کی پوشیدہ قیمت کے طور پر ظاہر ہورہی ہے۔”

انھوں نے کہا کہ  اسرائیلی فوجی اسٹیبلشمنٹ "فوج” غزہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد کی اشاعت پر سخت کنٹرول رکھتی ہے، تاکہ فلسطینی مزاحمت اور لبنان میں اسلامی مزاحمت کے ذریعے ہونے والے اپنے بھاری نقصان کو چھپانے کی کوشش کی جا سکے، تاہم مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کی ویڈیو کلپس اور دیگر دستاویز  اسرائیلی فوج کو ہونے واے درمیان بھاری جانی اور مایل نقصانات کو ثابت کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیمزاحمتمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.