• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 24 گھنٹوں میں 2 صیہونی فوجی ہلاک 15 زخمی، مجموعی تعداد 186ہوگئی

7 اکتوبر سے اب تک حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے صیہونی آبادکاروں کی کل ہلاکتیں 2,511 اور صیہونی فوجیو کی ہلاکتوں کی مجوعی تعداد 186 ہوگئی۔

جمعہ 12-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی میڈیا کا 24 گھنٹوں میں فوج کو بھاری جانی نقصان کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 7 اکتوبر سے اب تک  حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے صیہونی آبادکاروں کی کل ہلاکتیں 2,511  اور صیہونی فوجیو افسران سمیت  اہلکاروں کی ہلاکتوں کی مجوعی تعداد 186 ہوگئی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے ترجمان میجرجنرل ڈینئل ہگاری نے  جاری کردہ بیان میں آج  غزہ میں دو مزید صیہونی فوجیوں کی ہلاک اور 15 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

صیہونی ریاست کے معروف اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے فوجی ترجمان  کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےد وران القسام بریگیڈ اور دیگر مزاحمتی گروپوں کے دورمیان ہونے وایل جھڑپوں کے دوران دو اسرائیلی فوجی ہلا اور 15  زخمی ہوگئے جس کے بعد غزہ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی مجموعی تعداد 186 ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلیڈینئل ہگاریصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.