• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ : 24 گھنٹوں میں صیہونی فوج کے ہاتھوں مزید 150 فلسطینی شہید 300 سے زائد زخمی

غزہ پر سات اکتوبر 2023ء سے جاری جارحیت کے نتیجے میں اب تک 26,900 فلسطینی شہید اور 65,949 زخمی ہو چکے ہیں۔

جمعرات 01-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 240 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج غزہ میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کررہی ہے، شہر میں 5 لاکھ  افراد بھوک کا شکار ہیں، صحت کا نظام مکمل طور پر منہدم ہوچکا ہے۔

  غزہ میں وزارت صحت نے  غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے  مظالم اور درندگی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج نے شہر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 16 مقامات پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 150 فلسطینی شہید 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت  کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے شہر کی 90 فیصد عمارات تباہ  ہوچکی ہیں جس کے باعث 20 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوکر عارضی خیموں اور پناہ گاہوں میں مقیم ہیں تاہم وہ وہاں بھی صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہیں ہیں ۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ غزہ پر سات اکتوبر 2023ء سے جاری جارحیت کے نتیجے میں اب تک 26,900 فلسطینی شہید اور 65,949 زخمی ہو چکے ہیں جس میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.