• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کے ہاتھوں 24 گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 150 فلسطینی شہید

غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ آج 91 ویں روز بھی جاری ہے جس میں اسرائیلی فوج غزہ کے شہریوں کو بلا امتیا ز اپنی بربریت کانشانہ بنارہی ہے۔

جمعہ 05-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ صیہونی جارحیت کے 70 دن: مواصلات کی مکمل بندش، وحشیانہ بمباری جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز پناہ گاہیں قراردیئے جانے والے مقامات کو بھی  وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنارہی ہیں،  اقوام متحدہ کی پناہ گاہ پر بمباری میں 35 سے زائد شہید ہوئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ آج 91 ویں روز بھی جاری ہے جس میں  اسرائیلی فوج غزہ کے شہریوں کو بلا امتیاز اپنی بربریت کانشانہ بنارہی ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں 50 سےزائد مقامات کو بمباری کا نشانہ بنایا جس میں 53 بچوں اور 42 خواتین سمیت  150 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

غاصب فوج نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے شیلٹر پر بمباری کی جہاں سیکڑوں شہریوں نے پناہ لے رکھی ہے ، حملےمیں خواتین اور بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید ہوئے ۔

Tags: اسرائیلیجبالیہشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.