• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی میں اب تک 11،000 بچے اور 7،500 سے زائد خواتین شہید

غزہ میں ہر 10 میں سے 8 بچے بھوک کا سامنا کررہےہیں،3 ماہ سے شہر بجلی سے محروم ہے ایندھن کی فراہمی میں رکاوٹ اور اسپتالوں پر حملوں سے 14 اسپتال جزوی طورپر کام کررہے ہیں جس کے باعث مریض اور زخمی روزانہ شہید ہورہےہیں

منگل 23-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی میں اب تک 11،000 بچے اور 7،500 سے زائد خواتین شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اسکولوں ، کالجوں ، اسپتالوں اور عبادت گاہوں سمیت  ان علاقوں پر بھی وحشیانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس کو خود انھوں نے محفوظ پناہ گاہ قرار دیتے ہوئے شہریوں کو وہاں رہنے کی ہدایت کی تھی۔

غیر قانونی  صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے سات اکتوبر سے اب تک 109 دن  کے دوران مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر نسل کشی اور سنگین جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہےجس کے نیتجےمیں اب تک گیارہ ہزار سے زائد بچوں اور ساڑھے ساتھ ہزار سے زائدخواتین سمیت  25 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 61 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ کی 90 فیصد سے زائد عمارات تباہ  اور اس کے نتیجےمیں 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوچکےہیں۔

اقوام متحدہ  کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر جارحیت سے شہر میں انسانی بحران جنم لے چکا ہے ، پانچ لاکھ سے زائد افراد بھوک کا شکار ہیں،  اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 میں سے 8 بچے بھوک کا سامنا کررہےہیں جبکہ تین ماہ سے زیادہ  عرصے سے شہر بجلی سے محروم ہے اور اسرائیل کی طرف سے ایندھن کی  فراہمی  میں رکاوٹ اور اسپتالوں پر دانستہ حملوں کے باعث  غزہ کے صرف 14 اسپتال جزوی طورپر کام کررہے ہیں جس کے باعث ہزاروں مریضوں اور زخمی روزانہ کی بنیاد پر شہید ہورہےہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.