• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی میں روزانہ 10 فلسطینی بچے ٹانگوں سے محروم ہورہے ہیں: رپورٹ

غزہ میں ہزاروں بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھےہیں، شہر میں کوئی بھی بچہ خوف، درد اور بھوک سے محفوظ نہیں۔

ہفتہ 10-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے 90 فیصد بچے پانی سے محروم ہیں: یونیسیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر صیہونی دہشتگردی میں  اب تک  10 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید ہوچکے ہیں اور 40 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

اقوام متحدہ کی  کمیٹی برائے فلاح و بہبود اطفال کی سربراہ این سکیلٹن  نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں  غزہ میں اسرائیلی فوجی کی بربریت کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بچوں کیلئے دنیا کا سب سے خطرناک علاقہ ہے جہاں ہزاروں بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھےہیں، شہر میں کوئی بھی بچہ خوف، درد اور بھوک سے محفوظ نہیں ہے۔

انھوں نے بتایا کہ  اسرائیلی جارحیت کے بعد سے محصور شہر غزہ میں روزانہ اوسطاً 10 سے زائد بچے ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو رہے ہیں، ہزاروں دیگر نوعیت کی معذوری کا شکار ہورہے ہیں اور بڑی تعداد میں بچے اپنے والدین کو کھو چکے ہیں 28 ہزار سے زائد بچے یا تو یتیم ہوچکے ہیں یا اپنے خاندان سے  جدا ہوچکے ہیں‘‘۔

Tags: اسرائلیاسرائیلیاین سکیلٹنصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.