• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن میں ایک اورصہیونی فوجی چوکی قائم کی جائے گی

بدھ 06-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن میں ایک اورصہیونی فوجی چوکی قائم کی جائے گی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عارف دراغمہ نے بتایا  کہ شمالی وادئ اردن میں پہلے  بھی 6 غیر قانونی فوجی چوکیاں قائم ہیں اب ایک نئی چوکی کیلیے سڑک پر نشانات لگائے اور گڑھے کھودےگئےہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی غیر قانونی آبادکاری پر نظر رکھنے والے فلسطینی ادارے  کے عہدیدار عارف دراغمہ کی جانب سے ایک بیان میں نشاندہی کی گئی ہے کہ قابض صہیونی حکام مقبوضہ مغربی کنارے میں وادئ اردن میں ایکاور  نئی فوجی چوکیکے قیام کی منصوبہ بندی کر رہی ہےجس کے لیے صہیونی آباد کاروں کی جانب سے کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

عارف دراغمہ نے کہا کہ صہیونی فوج  کی جانب سے شمالی وادئ اردن میں اس سے قبل بھی 6 غیر قانونی فوجی چوکیاں قائم کی  تھیں جس کے بعد یہ ایک چوکی کے لیے سڑک پر نشانات لگائے اور گڑھے کھودے۔

خیال رہے کہ فلسطینی علاقوں میں قائم  صہیونی چوکیوں کے ذریعے قابض فوج فلسطینیوں پر اندرونی اور بیرونی رستوں  سے گزرنے پر مشکلات کھڑی کر تی ہیں اور غیر ضروری روک ٹوک کے بہانے تشدد کا نشانہ بناتی ہے دوسری جانب ان فوجی چوکیوں کے نزدیک علاقے کے فلسطینی چرواہوں پر مویشی چرانے پر بھی پابندی عائد ہے۔

Tags: صہیونی حکومتعارف دراغمہغرب اردنمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.