• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جلبوع جیل سے فرار تمام چھ فلسطینیوں پر فرد جرم عائد

پیر 04-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جلبوع جیل سے فرار تمام چھ فلسطینیوں پر فرد جرم عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت میں اسرائیلی استغاثہ نے جلبوع جیل سے فرار ہونے والے چھ قیدیوں سمیت گیارہ فلسطینیوں پر فرد جرم عائد کردی۔

عائد کردہ فرد جرم کے مطابق محمود عارضة نے گذشتہ سال جیل سے فرار ہونے کے لئے ٹوائلٹ کے راستے ایک سرنگ کھودنے کا فیصلہ کیا اور اس کا زکر ومناضل نفيعات اور ويعقوب قادری سے کیا جو اس کے فرار کے منصوبے میں شامل ہوئے اوراس کی  معاونت کی۔

گذشتہ مارچ  میں انھوں  نے محمد عارضة کو اپنے منصوبے میں شامل کیا جو محمود عارضة کا رشتے دار تھا، 2020 کے اختتام تک انھوں نے مشترکہ مشقت کے ساتھ ٹائلٹ کی زمین کو اس طرح کھودا کہ 25 سینٹی میٹر کنکریٹ کی دیوار تک پہنچ گئے  اس دوران ان کے ساتھ زکریہ اور زبیدی بھی شامل ہوگئے۔

فرد جرم میں بتایا گیا ہے کہ زبیدی نے جب ان کے ساتھ شامل ہوا تو اس کی  ذمہ داریوں میں انھیں فرار ہونے کے بعد محفوظ مقام تک پہنچانا تھا کیونکہ اس کے جینی میں اچھے تعلقات تھے۔

فرد جرم میں تمام چھ فرار ہونے والے قیدیوں کے ساتھ انھی کی کسی نا کسی طرح معاونت کرنے والے پانچ دیگر فلسطینیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Tags: جلبوع جیلجنینفرارفرد جرمفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.