• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں ناقابل برداشت ہیں: فرانس

صدر میکرون نے نیتن یاہو کے ساتھ غیرمتوقع سخت لہجے میں بات کی اور بمباری روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا غزہ میں اسرائیلی بمباری لازماً کو رکنا چاہیے۔

جمعرات 15-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں ناقابل برداشت ہیں: فرانس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رفح پر حملہ بھی ایک بڑی سطح کی انسانی تباہی  کے ساتھ  خطے میں کشیدگی کو نئی طاقت دے گا اور علاقائی امن کے لیے خطرہ بنے گا۔’

  فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے فون پر گفتگو میں غزہ  پر اسرائیلی جارحیت اور شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ  عام شہریوں کی ہلاکتیں ناقابل برداشت ہیں ۔

ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز نیتن یاہو سے ہونے والی گفتگو میں فرانس کے صدر  نے صیہونی وزیراعظم کے ساتھ غیر متوقع سرد اور سخت لہجے میں بات کی اور غزہ میں بمباری روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا غزہ میں اسرائیلی بمباری  لازماً کو رکنا چاہیے۔

فرانسیسی صدر نے کہا ‘ جنگ بندی کا معاہدہ بلا تاخیر جلد از جلد ممکن بنایا جائے ‘ کیونکہ  معاہدے میں تاخیر شہریوں کی ہلاکتوں کا باعث بن رہی ہے جو قابل قبول نہیں ہے،  میکرون نے یہ بھی کہا ‘ ایک بڑی آبادی کو انتہائی محدود اشیائے ضروریہ کی فراہمی بھی کسی صورت قابل قبول نہیں ہو سکتی ہے۔

واضح رہے اسرائیلی کی غزہ میں جنگ شروع کیے جانے کے بعد امریکہ و برطانیہ کے فوری بعد جس ملک نے اسرائیل کے بے مثال اتحادی کے طور پر اس کے ساتھ یکجہتی ظاہر کی تھی اور کہا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں گے۔ لیکن اب اس فرانس میں بھی قدرے انحراف کی سوچ ہے۔

Tags: اسرائلیاسرائیلیایمانوئیل میکرونرفحشہیدصیہونیغزہفرانسفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.