• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فرانس میں صہیونی حمایت میں فلسطینی ایسوسی ایشن تحلیل کر دی گئی

جمعہ 11-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فرانس میں صہیونی حمایت میں فلسطینی ایسوسی ایشن تحلیل کر دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تنظیم نے کہا ہے کہ اس اشتعال انگیزحملے اورنفرت انگیز الزامات کے ذریعے، فرانسیسی صدر میکرون اور ان کی حکومت کی فلسطین کے ساتھ یکجہتی کی ہرتحریک کو خاموش کرانےکی کوشش ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی صدرعمانوئل میکرون نے صہیونی ریاست اسرائیل دوستی کے نتیجے میں جنوب مغربی شہر ٹولوز فلسطینی سرگرم ایسوسی ایشن کوتحلیل کر دیا ہےجس کے خلاف مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے فرانسیسی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے۔

فلسطینی تنظیم نے کہا ہے کہ اس اشتعال انگیزحملے اورنفرت انگیز الزامات کے ذریعے، فرانسیسی صدر میکرون اوران کی حکومت کی فلسطین کے ساتھ یکجہتی کی ہرتحریک کو خاموش کرانے اور اسرائیل کے لیے فرانس کی غیرمشروط حمایت اور بغیر کسی جوابدہی کے فلسطین کی استعمار کو جاری رکھنے کی کوشش اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کی تحریک کومجرم قرار دینے کا ایک اور قدم ہےجس میں صہیونی نوآبادیاتی اور نسل پرستانہ مخالف تنظیموں کو پہلے سے کہیں زیادہ نشانہ بنایا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایسوسی ایشن کو تحلیل کرنے کا فیصلہ ایک حکومتی حکم نامے میں آیا جس میں لیگ کو تحلیل کرنے کے فیصلے کی وجوہات بھی شامل تھیں اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایسوسی ایشن کے پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کے ساتھ براہ راست روابط ہیں جس کے باعث یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔

Tags: پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطینٹولوزصہیونی ریاست اسرائیلعمانوئل میکرونفرانسفلسطینی ایسوسی ایشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.