• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز کے ہاتھوں چار فلسطینی اغوا

برزیت یونیورسٹی کے ایک طالب علم قاسم دیلنی کو بھی سلفیت کے شمال مشرق میں کیرا گاؤں سے اغوا کیا گیا

پیر 27-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز کے ہاتھوں چار فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز انتظامی حراست کی غیر قانونی   پالیسی کے تحت  خواتین اور بچوں سمیت فلسطینیوں کو قید کرکے انسانی حقوق کی بدتین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔

فلسطینی  ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس سے تین فلسطینی نوجوانوں محمد ہاشم السلمیح کو باب العمود اور دو نوجوانوں صالح فخوری اور محمد ابو فرح کو مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب الاسباط سے اغوا  کیا جبکہ برزیت یونیورسٹی کے ایک طالب علم قاسم دیلنی کو سلفیت کے شمال مشرق میں کیرا گاؤں سے اس وقت  اغوا کیا جب وہ فوجی چیک پوسٹ کے پاس سے گزررہا تھا۔

Tags: اسرائیلیسلفیتصہیونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.