• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی: آئرلینڈ میں یوم الارض فلسطین تقریبات منعقد

جمعہ 01-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی: آئرلینڈ میں یوم الارض فلسطین تقریبات منعقد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آئرلینڈ اور فلسطین” کے عنوان سے منعقد کی گئی سرگرمیوں کو فلسطینی اراضی کے دن کے 46ویں سال کے نام کیا اور مقررین نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مکمل حمایت ساتھ ساتھ  ان کی تاریخی سرزمین پر واپسی کو ان کا حق قرار دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کر نے والے آئرش گروپ نے شہریوں کی بڑی تعداد کے ساتھ یکجہتی مہم  کےجاری  دوسرے حصے کی  تقریبات کا اہتمام کیاگیاجس میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے کارکنان نے شرکت کی۔

آئرش فلسطینی یکجہتی مہم گروپ کے نمائندے "ڈمبنا ہیرون” کی زیر صدارت "مشترکہ جدوجہد آئرلینڈ اور فلسطین” کے عنوان سے منعقد کی گئی سرگرمیوں کو فلسطینی اراضی کے دن کے 46ویں سال کے نام کیا اور مقررین نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مکمل حمایت ساتھ ساتھ  ان کی تاریخی سرزمین پر واپسی کو ان کا حق قرار دیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی سماجی کارکن جنا جہاد جسے دنیا میں سب سے کم عمر صحافی کے طور پر جانا جاتا ہے نے فلسطینیوں کے لیے سرزمین کی اہمیت کو اجاگر کیا اور اسرائیل کے وحشیانہ فوجی قبضے کے تحت زندگی گزارنے کی اپنی ذاتی کہانیوں کا تجربہ بھی  پیش کیا جس میں فلسطینی اپنے خاندانوں کے ساتھ رہتے ہوئے صہیونی  بربریت کو برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔

Tags: آئر لینڈاظہاریکجہتیڈمبنا ہیرونصہیونی ریاستی دہشت گردیفلسطینیوم الارض فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.