• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی شہداء کا خون صہیونی ریاست کومٹا دے گا، تحریک حماس

بدھ 16-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی شہداء کا خون صہیونی ریاست کومٹا دے گا، تحریک حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نےکہا کہ قابض ریاست کی جیلوں میں دو سال کی نظربندی میں ثابت قدم رہنے والے شہید برغوثی کی شہادت تصدیق کرتی ہے کہ ہمارے مجاہدین آج بھی اپنے عہد وفا پر قائم اور قبضے کا مقابلہ کر رہے ہیں اور  دشمن ہماری سرزمین سے شکست کھا گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک حماس کی جانب سےمذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں حماس کا کہنا ہے کہ  رام اللہ کے علاقے میں صہیونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہونے والے 19 سالہ فلسطینی نوجوان نہاد برغوثی کا خون، ہمارے شہداء اور ہمارے زخمیوں کا خون، قابض دشمن کی جیلوں میں ہمارے بہادر قیدیوں کی قربانیاں  اور عوام کی طرف سے دی جانے والی ساری قربانیاں صہیونی ریاست کو خاک میں ملانے کا سبب بن جائیں گی اور ا وہ دن دور نہیں کہ اسرائیل اپنی ہی لگائی آگ میں خاکستر ہو جائے گا۔

تحریک حماس نےاپنے  بیان میں کہا کہ قابض ریاست کی جیلوں میں دو سال کی نظربندی کے دوران ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے شہید برغوثی کی شہادت اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ہمارے مجاہدین آج بھی اپنے عہد وفا پر قائم ہیں اور قبضے کا مقابلہ کر رہے ہیں، دشمن ہماری سرزمین سے شکست کھا گئے ہیں۔

خیال رہےکہ نہاد امین برغوثی کو قابض صہیونی  فوج نےایک روز قبل رام اللہ کے قریب النبی صالح کے مقام پر اس وقت گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کیا  کہ جب وہ دیگر فلسطینیوں کے ساتھ مل کر صہیونی آبادکاری کے خلاف احتجاج میں شامل تھے۔

Tags: تحریک حماسرام اللہصہیونی فوجمقبوضہ فلسطیننہاد امین برغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.