• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی یونیورسٹی طالب علم کے خلاف اسرائیلی انتظامی حراست کا حکم جاری  

بدھ 25-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی یونیورسٹی طالب علم کے خلاف اسرائیلی انتظامی حراست کا حکم جاری  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی عدالت نے فلسطینی نوجوان کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت غیر معینہ مدت کیلیے صہیونی جیل منتقل کر نے کا فیصلہ سنادیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی خفیہ صہیونی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ ہفتےگرفتار ہونے  والے برزیت یونیورسٹی کے طالب علم محمد الفتح کے اسرائیلی عدالت کی جانب سے انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

خیال رہے کہ صہیونی اہلکاروں  نے جس فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا تھا اسے فوری طور پر 4 ماہ کی مدت تک تفتیشی مراحل سے گزارنے کا حکم جاری کیاتھا تاہم ایک ہفتے تک نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اب غیر معینہ مدت کے لیے صہیونی جیل منتقل کر نے کے نئے احکامات  جاری کیے ہیں جس کے خلاف قیدی کے خاندان سمیت اہل علاقہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے اور اسرائیلی عدالت سے حراست کے حکم کی تبدیلی کا مطالبہ جاری ہے۔

Tags: اسرائیلی انتظامی حراستاسرائیلی عدالتبیرزیت فلسطینی یونیورسٹیصہیونی جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.