• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی یونیورسٹی میں ووٹنگ: الفتح کے مقابلے میں حماس نے میدان مارلیا

جمعہ 20-05-2022
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی یونیورسٹی میں ووٹنگ: الفتح کے مقابلے میں حماس نے میدان مارلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برزیت یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق  2019ء میں ہونے والے الیکشن میں دونوں گروپوں کو 23 نشستوں پر کامیابی ملی تھی تاہم اس مرتبہ واضح اکثریت کے ساتھ تحریک حماس اسٹوڈنٹ مقابلہ جیت گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ میں برزیت یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے اسٹوڈنٹ یونین الیکشن کے زیر اہتمام تحریک فتح اور حماس کے اسلامک بلاک میں ووٹنگ  کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامک بلاک  نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے الفتح تحریک کے حامیوں کو ان ہی کے زون میں ہراکر شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے۔

یونیورسٹی کونسل  انتظامیہ نے بتایا کہ اسلامک بلاک نے 5,068 ووٹ حاصل کیے جب کہ یاسر عرفات کی فتح تنظیم 3379 ووٹ حاصل کرسکی جس کی مناسبت سے کونسل کی 51 نشستوں میں سے اسلامک بلاک نے 28نشستیں جیتی ہیں اور  مخالف گروپ کو 18 پر کامیابی ملی جو کہ اسلامک بلاک  کیلیے بڑا معرکہ ہے کیونکہ برزیت کو فتح کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا رہا ہےلیکن آج حالات مختلف ہیں اورچند سالوں میں  حماس کے حامیوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

برزیت یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق  2019ء میں ہونے والے الیکشن میں دونوں گروپوں کو 23 نشستوں پر کامیابی ملی تھی تاہم اس مرتبہ واضح اکثریت کے ساتھ تحریک حماس اسٹوڈنٹ مقابلہ جیت گئی ہے۔

Tags: الفتحبرزیت یونیورسٹیحماسرام اللہمقبوضہ مغربی کنارہووٹنگیاسر عرفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.