• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی خاتون صحافی کے قتل میں استعمال کی گئی رائفل ملنے کا انکشاف

ہفتہ 21-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی خاتون صحافی کے قتل میں استعمال کی گئی رائفل ملنے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شیرین ابو عاقلہ اسرائیلی فوج کے ایک چھاپے کی کوریج کررہی تھیںجب انہیں گولی لگی جس پرصہیونی حکام  نے کہا کہ یہ واقعہ فوجی اہلکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران پیش آیا۔

ذرائع  کے مطابق قطری نیوز چینل الجزیرہ سے منسلک فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل جنین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں شہادت کی مسلسل  تردید کے بعد بالآخر قابض صہیونی حکام نے ایک نیا  بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ابو عاقلہ پر کی گئی  فائرنگ  میں مبینہ رائفل ڈھوندلی ہے۔

صہیونی حکام کے مطابق  اسرائیلی سیکیورٹی  ادارے نے صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی اپنےہی ایک فوجی کی رائفل کو شناخت کرلیا ہےتاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ یہ واقعی اسرائیلی فوجی  کی ہی رائفل ہےجب تک کہ  فلسطین کی جانب سے صحافی کو لگنے والی گولی کو تجزیے کے لیے صہیونی  ادارے کے حوالے نہیں کردیا جاتا۔

واضح رہے کہ 11 مئی کو شیرین ابو عاقلہ کو اس وقت گولی مار کرشہید کیا تھا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے ایک چھاپے کی کوریج کررہی تھیں جس پر  اسرائیلی حکام  نے کہا کہ یہ واقعہ فوجی اہلکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران پیش آیا۔

Tags: 'الجزیرہ'"جنین پناہ گزین کیمپرائفلشیرین ابو عاقلہفلسطینی خاتون صحافیقابض صہیونی حکام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.