• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صحافی خاتون کی شہادت، اسرائیل پرجرم ثابت

جمعہ 27-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صحافی خاتون کی شہادت، اسرائیل پرجرم ثابت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جنرل اکرم الخطیب کی سربراہی میں ابوعاقلہ کےقتل کے واقعے کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان کیا گیااورنتائج کے مطابق جنین میں فائرنگ صرف قابض فورسز کی جانب سے کی گئی تھی جس کا  مقصد صحافی خاتون  کو قتل کرنا ہی تھا۔

عالمی ذرائع ابلاغ  کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں جنین کے مقام پرقابض اسرائیلی فوج کی  فلسطینیوں پر حملے کی کووریج کے دوران گولی لگنے سے  فلسطینی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیوز چینل کی صحافی شیرین ابوعاقلہ صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوئی ہیں ۔

تحقیقاتی رپورٹ   کے منظر عام پر آنے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے کلاف شدید مذمتی بیان  جاری کیے گئے ہیں جس میں اتھارٹی نےشیرین کی شہادت کو اسرائیل کے سوچے سمجھے  منصوبے کے نتیجے میں قتل کی سازش قرار دیا ہے اور امکان ظاہر کیا ہے کہ صہیونی حکام  صحافی خاتون کے حوالے سے اس رپورٹ  کو ہی متعصبانہ اوربے بنیاد قراردے کرمسترد کر دے گا۔

واضح رہے کہ  ایک روز قبل فلسطینی اتھارٹی کے اٹارنی جنرل اکرم الخطیب  کی سر براہی میں مقبوضہ  مغربی کنارے کے شہررام اللہ میں ایک نیوزکانفرنس میں ابوعاقلہ کے قتل کے واقعے کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان کیا ہےاور  نتائج کے مطابق جنین میں فائرنگ صرف قابض فورسز کی جانب سے کی گئی تھی جس کا  مقصد صحافی خاتون  کو قتل کرنا ہی تھا۔

Tags: جنرل اکرم الخطیبجنینشہادتفلسطینی اتھارٹیفلسطینی صحافی خاتونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.