• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قصبے پر صہیونی فوج کادھاوا، جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

پیر 07-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قصبے پر صہیونی فوج کادھاوا، جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپوں میں مزاحمتی کارکنان کی جانب سے نابلس کے مشرق میں بیت فوریک فوجی چوکی پر فائرنگ کی گئی اور قابض فوج نے فلسطینیوں پر دستی بم برسائےجس سے درجنوں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقے نابلس کے شمال مغرب میں واقع بزاریہ قصبے میں داخلی دروازے کے قابض صہیونی فوج اور فلسطینی  نوجوانوں کے درمیان زبردست جھڑپوں کاآغاز ہوالبتہ  جھڑپوں کی وجہ صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ تھا جس کےردعمل میں فلسطینی باشندوں  اور صہیونی فورسز کے درمیان تصادم ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر عرب فلسطین مخالف نعرے درج کیے اور ان کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ ڈالے جبکہ صہیونی فوج نے آبادکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا ، اس دوران صہیونی فوج کی تیز رفتار جیپ نے ایک فلسطینی کو کچلنےکی کوشش کی جس کے نتیجے میں شہری کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

 صہیونی فوج اور فلسطینی کے مابین جھڑپوں میں مزاحمتی کارکنان کی جانب سے نابلس کے مشرق میں بیت فوریک فوجی چوکی پر فائرنگ کی گئی اور قابض فوج نے فلسطینیوں پر دستی بم برسائےجس سے درجنوں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: "بیت فوریک"صہیونی آباد کارفلسطینی قصبہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.