• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کے حق میں دیگر اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال

جمعہ 29-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کے حق میں دیگر اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عدالت نے عوادہ سے قید میں مزید توسیع  نہ کرنے کے معاہدے کی منظوری کے بعد اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے جس کے باعث قیدیوں کی جانب سے اجتماعی احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی جیلوں میں قید بے گناہ  فلسطینی قیدیوں پر بہیمانہ تشدد  اوران کے وکلاء سمیت اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف  فلسطینی اسیران  کے جاری احتجاج نے شدت اختیار کر لی ہے اور 200 سے زائد انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارقیدیوں  نےاظہار یکجہتی کرتے ہوئے149 دن سے بھوک ہڑتال پر قائم فلسطینی قیدی خلیل عوادہ اورروزہ احتجاج کے حق میں اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل میں قید اسیر خلیل عوادہ الخلیل کے قصبے اذنا سےتعلق رکھتے  ہیں،اسرائیلی عدالت نے عوادہ سے قید میں مزید توسیع نہ کرنے کے معاہدے کی منظوری کے بعد اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے جس کے باعث قیدیوں کی جانب سے اجتماعی احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ قابض صہیونی ریاست  اسرائیل  میں اس قسم کی حراست جو کبھی کبھی بغیر عدالتی کارروائی کے دو سال تک جاری رہتی ہے، ان کارروائیوں کو فلسطین میں انتظامی حراست کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ بین الاقوامی  قانون کے مطابق مکمل طور پر غیر قانونی قرار دیے گئے ہیں۔

Tags: اجتماعی بھوک ہڑتالاسرائیلی انتظامی حراستاسرائیلی عدالتانتظامی حراستفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.