• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کاصہیونی عدالتوں کےخلاف احتجاج 48 ویں روز بھی جاری

جمعرات 17-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کاصہیونی عدالتوں کےخلاف احتجاج 48 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیران کاساتھ دیتے ہوئے اب مجیدو جیل میں بھی بیمار فلسطینی اسیران نے احتجاج میں حصہ لیاہے اورادویات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام بے گناہ قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے پر زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیلوں میں قید تقریباً 500 فلسطینی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف مسلسل 48ویں روز بھی صہیونی  فوجی عدالتوں کا بائیکاٹ جا ری رکھے ہوئے ہیں اور ان کا احتجاج بغیر کسی الزامات یا مقدمے کے اپنی غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھے جانے کے صہیونی قانون کے خلاف ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی وکالت کرنے والےمقامی  گروپوں نے کہا ہے کہ صہیونی عدالتوں  کے خلاف فلسطینی اسیران کا یہ بائیکاٹ گذشتہ ماہ  1 جنوری 2022 سےشروع ہوا تھا جس میں  تقریباً 500 سے زائد فلسطینی قیدی شامل تھے اور اب مجیدو جیل میں قید بیمار فلسطینی اسیران کی جانب سے بھی اس احتجاج میں حصہ لیا گیا ہے اور اسیران  نے ادویات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام بے گناہ قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے پر زور دیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف  جیل  کی پالیسی میں حالیہ برسوں میں مزید  توسیع ہوئی ہےاور مرد و عورت کی تفریق کے بغیر اس میں  خواتین، بچے اور بوڑھوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Tags: احتجاجبائیکاٹصہیونی عدالتفلسطینی قیدیمجیدو جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.