• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کا صہیونی عدالتوں کے خلاف احتجاج 39ویں دن میں داخل

جمعرات 10-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کا صہیونی عدالتوں کے خلاف احتجاج 39ویں دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عدالتیں فلسطینی شہریوں کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی  کے تحت سالوں جیلوں میں قید رکھنے کے فیصلے دیتی ہیں اور فلسطینی اپنی زندگی کے قیمتی سال ان عقوبت خانوں میں تشدد اور انسانیت سوز سزائیں برداشت کرتے ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں قائم صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست  کے خلاف 500 سے زائد فلسطینی قیدیوں نےبائیکاٹ جاری رکھتے ہوئے39 ویں روزبھی احتجاج کیا جس  میں اسیران نے جیلوں میں بغیر قسم الزام یا مقدمے کے سال ہہ سال سے قید فلسطینیوں کی انتظامی حراست کے خلاف اسرائیلی فوجی عدالتوں کے بائیکاٹ  کو اپنے مطالبات  کی منظوری تک جاری رکھنے کا اعلان کیا اور عالمی برادری سمیت فلسطینی قوم سے ان کی اس مہم میں ساتھ دینے پر زور دیا۔

فلسطینی اسیران نے کہا کہ صہیونی عدالتیں ہمارے بے گناہ شہریوں کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی  کے تحت سالوں جیلوں میں قید رکھنے کے فیصلے دیتی ہیں جس کے باعث فلسطینی اپنی زندگی کے قیمتی سال ان عقوبت خانوں  میں تشدد اور انسانیت سوز سزائیں برداشت کر کے  گزارتے ہیں اور اکثر و بیشتر جان کی بازی تک ہار جاتے ہیں لیکن ان کی رہائی عمل میں نہیں آتی۔

واضح رہے کہ صہیونی عدالتوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کایہ احتجاج ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری ہے جس پر عالمی دباؤ کے باوجود صہیونی حکام نے مثبت ردعمل ظاہر نہیں کیا ہےتاہم فلسطینی قیدیوں  کے صہیونی بر بریت کے خلاف اجتماعی اور متحد مؤقف میں مزید پختگی دیکھنے میں آئی ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی گھر مسمارمقبوضہ فلسطینوادی اللد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.