• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کا اسرائیلی عدالتوں کا بائیکاٹ 158ویں روز بھی جاری

بدھ 08-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کا بائیکاٹ 134 ویں روزمیں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل میں  گرفتاری کی اس غیر قانونی پالیسی کے نتیجے میں متعدد شہریوں کو صرف شک و شبہے کی بنیاد پرسالوں قید میں بغیر کسی جرم یا الزام کےبدترین سزائیں دی جاتی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فورسز کے ہاتھوں غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کےتحت گرفتار فلسطینی قیدیوں کی جانب سے 600بے گناہ اسیران کی جانب سے یکم جنوری2022ء سےجاری احتجاج 158  روز گزرجا نے کا باوجود فلسطینی قیدیوں نے اپنے حقوق کی آزادی تک اس  احتجاج کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی بے گناہ شہریوں کی انتظامی حراست کی غیرقانونی پالیسی کے تحت گرفتاریوں اور انکے خلاف اسرائیلی فوجی عدالتوں کے غیر منصفانہ فیصلوں کے خلاف  بھی اسیران  کی جانب سے عدالتوں کاسختی سے بائیکاٹ کر دیاگیا ہےاور ان بیمار فلسطینی قیدیوں نے بھی  بائیکاٹ میں شامل ہو کر  انتظامی حراست کی پالیسی کے خلاف قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے  مطالبات کی منظوری تک  صہیونیجیل کی کلینک سے اپنی روز انہ کی بنیادی پر جاری بلڈ پریشر، شوگر اور دل کے امراض کی ادویات لینے سے بھی انکار کر دیا گیا ہے جو کہ پہلے ہی انہیں برائے نام سہولیات کی شکل میں میسر تھیں۔

واضح رہے کہ قابض ریاست  اسرائیل میں  گرفتاری کی اس غیر قانونی پالیسی کے نتیجے میں متعدد شہریوں کو صرف شک و شبہے کی بنیاد پرکئی کئی سال قید میں رکھ کران کے خاندان اور وکیل سے بھی ملاقات کی اجازت پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے اور انہیں بغیر کسی جرم یا الزام کے غیر قانونی سزائیں دی جاتی ہیں۔

Tags: اسرائیلی عدالتبائیکاٹغیر قانونی انتظامی حراستفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.