• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی کمسن بیٹی کا گھر کی مسماری کے بعد بھی پرعزم رہنے کا اعلان

جمعرات 17-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی کمسن بیٹی کا گھر کی مسماری کے بعد بھی پرعزم رہنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ویڈیو میں بچی کہہ رہی ہے کہ ’انہوں نے ہمارے گھر تباہ کر دیے۔ میں انہیں بتا دوں کہ ہم کبھی نہیں روئیں گے، ہم کبھی نہیں جھکیں گےاور  ہم اپنے گھر تعمیر کرتے رہیں گے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کے ہاتھوں یہودی آباد کاروں پر حملے کے الزام میں گرفتار ہونے والے فلسطینی قیدی محمود جرادات سمیت چار مزید فلسطینیوں کے گھر مسمار کر دیے گئے جس کے بعدیہ گھر ملبے کا ڈھیر بن کر رہ گئے۔

صہیونی فوج کے اس جارحانہ اقدام کے نتیجے میں فلسطینی  قیدیوں کے خاندان  کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے تاہم تباہ حال گھر کی سیڑھیوں پر موجود محمود جرادات کی کمسن بیٹی میار جرادات کی وڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بچی جس کا گھر اسرائیلی فوج  نےتباہ کر دیا لیکن وہ غمگین نہیں بلکہ پرعزم ہے اور کہ رہی ہے کہ ’ہم اپنے ملک کو کل نہیں بلکہ آج بچائیں گے۔

بچی نے اپنے والد کو بھی پیغام دیاکہ  بابا، آپ ہمارے ہیرو ہیں۔ آپ جلد آزاد ہوں گے۔ آزادی قریب ہے۔ جیل کسی کو روک نہیں سکتی اور آپ بہت جلد رہا ہوں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TRT World (@trtworld)

Tags: صہیونی فوجفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.