• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان پر5روز کی نظر بندی اور 1ہزار شیکل جرمانہ

جمعرات 02-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان پر5روز کی نظر بندی اور 1ہزار شیکل جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے نوجوان کو جیل کے بجائے 5 روز کے لیے اس کے  گھر پر ہی نظر بند کر دیا ہےجس کے بعد فلسطینی نوجوان بشمول جرمانے کی ادائیگی 6 جون 2022 ء تک صہیونی فوج کے پہرے میں قید رہے گا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی مسلح اہلکاروں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان کے رہائشی فلسطینی نوجوان حسین  عیسیٰ کو فوج اور فلسطینیوں  کے درمیان جھڑپوں میں پتھراؤ کے الزامات کی پاداش میں وحشیانہ تشددکیاگیا اورسزا کے طور پر گھر میں نظر بندی کے فوجی احکامات جاری کردیے گئے۔

قابض فوج نے نوجوان کو اسرائیلی جیل منتقل کر نے کے بجائے 5 روز کے لیے اس کے  گھر پر ہی نظر بند کر دیا ہے اور جرمانے کے طور پر1ہزار شیکل کی رقم  عائد کی ہے، صہیونی فوج کے مطابق فلسطینی نوجوان  اگلے پانچ روز تک صہیونی فوج کے پہرے میں گھر کے اندر قید رہے گا جس کے بعد جرمانے کی رقم کی ادائیگی کے بعد 6 جون 2022 کو  نوجوان کی  رہائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: "سلوانشیکلفلسطینی نوجوانقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.