• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل کا اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

بدھ 20-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی نژاد امریکی ماڈل کا اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی ماڈل نے مذکورہ پوسٹ ایک ایسے وقت میں کی ہے جب کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گذشتہ 4 روز کے دوران فلسطینیوں پر تشدد اور مظالم کی وجہ سے 170 سے زائد افراد زخمی اور متعدد گرفتار ہوچکےہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ  کے مطابق قابض صہیونی فوج کے مظالم کےخلاف دنیا بھر میں مختلف پلیٹ فارمز سے فلسطینیوں کا ساتھ دینے کےلیے فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلاحدید نےبھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہےاور مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے پر فلسطینی عوام پر تشدد کی اسرائیلی فوج کی ویڈیوز جاری کرتے ہوئے اقوام عالم  سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی ویڈیوز دیکھیں اور ظلم اور مظلومیت کے مابین خود فیصلہ کریں۔

سپر ماڈل نے بیلا حدید نےحالیہ واقعات میں  اسرائیلی فوج کی جانب سے کم سن بچے کے سامنے نہتے فلسطینی شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ایک معصوم بچے کوقابض  فوج کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ میں انسٹاگرام کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ وہ خاموش ہوجائیں تو پھر فلسطین میں قتل و غارت کو روکنا ہوگا۔

واضح رہے کہ امریکی ماڈل نے مذکورہ پوسٹ ایک ایسے وقت میں کی ہے جب کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گذشتہ 4 روز کے دوران فلسطینیوں پر تشدد اور مظالم کی وجہ سے 170 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں اور متعدد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی مظالماظہار یکجہتیامریکی ماڈلانسٹاگرامبیلاحدیدفلسطینی نژاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.