• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

  فلسطینی نژاد امریکی کانگریس خاتون کی بڑی کامیابی

جمعہ 05-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
  فلسطینی نژاد امریکی کانگریس خاتون کی بڑی کامیابی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رشیدہ طلیب کو اے آئی پی اے سی کیجانب سے شکست دینے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کیے گئےاس کے باوجود وہ واضح اکثریت کے ساتھ الیکشن میں کامیابی حاصل کر نے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی رکن فلسطینی نژاد خاتون رشیدہ طلیب  جو انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والےصہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کےحوالےسےدنیا بھرکو آگاہ کرتی رہتی ہیں نے مشی گن کے 12ویں ڈسٹرکٹ کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

رشیدہ طلیب کواپنی حریف جینس ونفری کے مقابلے میں  64.4 فیصد ووٹ ملے جبکہ دوسری جانب جینس ونفری کو 20 فیصد ووٹوں کے ذریعے ناکامی ہوئی۔

اس بڑی جیت پر رکن کانگریس رشیدہ طلیب نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعےانتخابی مہم میں ساتھ دینے پرتمام ارکان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

یاد رہے کہ امریکی کانگریس میں رشیدہ طلیب اور الہان عمر سمیت دیگرچند اور ساتھی رکن  پارلیمنٹ جو فلسطینی کاز  کی حمایت میں اپنے موقف کے لیے مشہور ہیں اس کامیابی کو بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں کیونکہ رشیدہ  طلیب کے حریف ونفری کو امریکی اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی – اے آئی پی اے سی کیجانب سے ان کے مقابل  بھرپور حمایت حاصل  رہی ہےانہوں نے طلیب کو شکست دینے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کیے اس کے باوجود رشیدہ طلیب واضح اکثریت کے ساتھ الیکشن میں کامیابی حاصل کر نے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

Tags: الہان عمرامریکی کانگریساے آئی پی اے سیٹوئٹرجینس ونفریرشیدہ طلیبفلسطینی نژاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.