• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کی 38 روز بعد بھی صہیونی قید کےخلاف بھوک ہڑتال جاری

ہفتہ 09-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سےرہائی کیلیے 1 ماہ سے جاری فلسطینی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خلیل عوادہ کا کہنا ہے کہ انہیں اگست 2021 میں بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا گیا تھا اوراب وہ اپنی اس بلا جواز گرفتاری کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں الخلیل شہر کے رہائشی فلسطینی قیدی خلیل عوادہ نے بغیر کسی جرم یا الزام کے 18 ماہ سے صہیونی زندانوں میں اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کو مسترد کر دیا ہے اور صہیونی رملہ جیل کے کلینک میں صحت کی بدترین حالت میں 38 روزسے جاری بھوک ہڑتال ختم کر نے سے انکا رکر دیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں عوام اور سماجی کارکنان کی جانب سے اسیر  کے حق میں احتجاجی   مظاہروں میں خلیل عوادہ کی اس غیر قانونی حراست کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز اٹھائی جارہی ہے جبکہ انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ صہیونی جیلوں میں جاری ناانصافیوں کے خاتمے کیلیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں  اوربے گناہ قیدیوں  کی  فوری رہائی کو ممکن بنائیں۔

Tags: الخلیل شہرصہیونی قیدغیر قانونی انتظامی حراستفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.