• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی خاتون صحافی کا قتل اسرائیلی دہشت گردی کی بدترین شکل ہے، قطر

جمعہ 03-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی خاتون صحافی کا قتل اسرائیلی دہشت گردی کی بدترین شکل ہے، قطر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قطرنے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض حکام کو آزادی اظہار اور صحافت کی مزید خلاف ورزیوں سے روکنے کے لیے فوری کارروائی کرے اور فلسطینیوں اور میڈیا کارکنوں کے خلاف تشدد کو روکنے اور ان کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھائیں۔

عالمی ذرائع  ابلاگ کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے جنوب مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی خاتون صحافی کے قتل پر قطرکی جانب سے شدید مذمتی بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق قابض صہیونی فوج کےخاتون صحافی غفران ھارون حامد  وراسنہ پرقاتلانہ حملے میں شہادت کو ریاستی دہشت گردی کی بدترین شکل قرار دیا ہے۔

قطری وزارت خارجہ نے صہیونی ریاست میں جاری انسانی حقوق   کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کے حوالے کہا کہ اسرائیلی فوج   صحافتی ذمہ داریاں پوری کر نے والوں پرحملے کر رہی ہے،  وراسنہ ایک صحافی تھیں ان کا قتل  گھناؤنا جرم ہے جو بے گناہ اور معصوم فلسطینی عوام کے خلاف قابض ریاست کے ہولناک اور بار بار ہونے والے جرائم کے سلسلے میں ایک نئی کڑی کی نمائندگی کرتا ہے۔

بیان میں انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ قابض حکام کو آزادی اظہار اور صحافت کی مزید خلاف ورزیوں سے روکنے کے لیے فوری کارروائی کریں اور فلسطینیوں اور میڈیا کارکنوں کے خلاف تشدد کو روکنے اور ان کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھائیں۔

واضح رہے کہ صہیونی غاصب  فوج نے ایک روز قبل 31 سالہ فلسطینی صحافی غفران وراسنہ کو الخلیل شہر میں گولیاں مار کرشہید کردیا تھااس سے قبل گذشتہ ماہ مئی میں بھی اسرائیلی فوج الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کو جنین میں گولیاں مار کر شہید  کر چکی ہے۔

Tags: الخلیلجنینشیریں ابو عاقلہصہیونی فوجقطرقطری وزارت خارجہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.