• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کیلیے بین الاقوامی مہم کا آغاز

ہفتہ 06-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کیلیے بین الاقوامی مہم کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی ممالک کی تنظیموں  کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کیلیے شروع کی جانے والی اس مہم کے ذریعے صہیونی ریاست پر عالمی دباؤ بڑھایا جائے گا اور ان سے پر اثر انداز میں قیدیوں کی رہائی  کے  جلد از جلد اقدامات کا مطالبہ کیا جائے گا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی اپنے  حقوق کے دفاع کے لیےجاری بھوک ہڑتال کر نے والے بے گناہوں کی حمایت میں بین الاقوامی سطح پر قیدیوں کی فوری رہائی کیلیے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

 یورپی ممالک کی ان تنظیموں  کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کیلیے شروع کی جانے والی اس مہم کے ذریعے صہیونی ریاست پر عالمی دباؤ بڑھایا جائے گا اور ان سے پر اثر انداز میں قیدیوں کی رہائی  کے  جلد از جلد اقدامات کا مطالبہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسرائیل کے عقوبت خانوں میں  بے گناہ  7 فلسطینی قیدیوں نے اپنی بلاجواز حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کی تھی جس کے باعث قیدیوں نے گذشتہ 120  دنوں سے سوائے پانی کے کوئی ٹھو س غذا نہیں کھائی ہے اور مسلسل بھوک  رہنے کی وجہ سے قیدیوں کی حالت انتہائی نازک ہوچکی ہے۔

Tags: اسرائیلی مظالمبھوک ہڑتالبین الاقوامی مہمفلسطینییورپی ممالک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.